پولیس کی اس کارروائی کی تفصیل بتاتے ہوئے، پوسٹ میں کہا گیا کہ جانوروں پر ظلم کے واقعات کے سامنے آنے پر اسرائیل ہرگز خاموش نہیں رہتا۔
@howitreallywork کی اس خبر میں پولیس کے اس چھاپے کو اسرائیلی پولیس کی جانب سے قانون پر عمل درآمد کے اقدامات کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا گیا۔