تنظیم کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق، ریکارڈ کیے گئے واقعات میں نازی ازم کی تحسین و ترویج، ہولوکاسٹ کا مذاق اڑانا اور سام دشمن خاکے بنانا شامل ہیں۔
جغرافیائی اعتبار سے، کامبیٹ اینٹی سیمیٹزم موومنٹ نے بتایا کہ یہ دستاویزی واقعات امریکہ اور کینیڈا سے لے کر میکسیکو، یورپ اور جاپان تک پھیلے ہوئے تھے۔